Wednesday, September 26, 2018

عالم دین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہمیشہ دوسروں کو اللہ کا پیغام پہنچانے کی کوشش میں لگا رہتا ہے.

فضل الرحمان واحد عالم دین ہے جس کے بارے میں ہمیشہ یہی خبر پڑھنے کو ملتی ہے کہ مولانا زرداری سے ملاقات میں نوازشریف کا پیغام پہنچائیں گے یا نوازشریف سے ملاقات میں زرداری کا پیغام پہنچائیں گے.

اللہ کا پیغام پہنچانے والا مبلغ کہلاتا ہے اور لٹیروں کی پیغام رسانی کرنے والا کنجر.

اب آپ فیصلہ کریں کہ اس ملا کو کیا نام دینا ہے!!!

No comments:

Post a Comment

عالم دین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہمیشہ دوسروں کو اللہ کا پیغام پہنچانے کی کوشش میں لگا رہتا ہے. فضل الرحمان واحد عالم دین ہے جس کے...